تازہ ترین
Home / پاکستان / اقتصادی راہداری منصوبہ،چین نے بھارت کو کھری کھری سنا دیں

اقتصادی راہداری منصوبہ،چین نے بھارت کو کھری کھری سنا دیں

اقتصادی راہداری منصوبہ،چین نے بھارت کو کھری کھری سنا دیں

بیجنگ۔(گیٹ نیوز) پاکستان اور چین کے آپس میں دیرینہ تعلقات ہیں تاہم ان تعلقات پر بھارت کو تشویش لاحق ہے خصوصا جب سے پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ شروع ہوا توبھارت نے چین میں جا کر احتجاج ریکارڈ کرایا تاہم چین نے اس احتجاج کو یکسر مسترد کر ڈالا۔حال ہی میں چینی میڈیا کی جانب سے ایک رپورٹ جاری کی گئی جس میں بتایا گیا کہ بھارتی احتجاج کے باوجود چین اقتصادری راہداری منصوبے کو ختم کسی صورت نہیں کر سکتا لیکن بھارت کے ساتھ تعلقات میں بہتری کی کوشش ضرور کرے گا تاہم اس کی قیمت اقتصادی راہداری کے خاتمے کی صورت میں ادا نہیں کی جا سکتی۔رپورٹ میں مزید کہا گیا کہ بھارت نے پاک چین اقتصادی راہداری پر سخت تشویش کا اظہار کیا ہے تاہم اس کے باوجود اس منصوبے کو تکمیل تک پہنچایا جائے گا کیونکہ اس منصوبے کےلئے 46بلین ڈالر کی خطیر رقم خرچ کی جائے گی۔

سابقہ پوسٹ
اگلی پوسٹ

Check Also

عمران خان کو امن کا نوبل انعام دینے کی مہم، وزیراعظم نے ایسا جواب دیدیا کہ سب خاموش ہو گئے

اسلام آباد۔ گیٹ نیوز : پاکستان اور بھارت کے مابین کشیدہ تعلقات کو کم کرنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.