تازہ ترین
Home / سپورٹس / کرکٹ کے ہیرو حقیقی زندگی میں بھی ہیرو نکلے، ایسا کارنامہ جس پر ہر پاکستانی فخر کر سکے

کرکٹ کے ہیرو حقیقی زندگی میں بھی ہیرو نکلے، ایسا کارنامہ جس پر ہر پاکستانی فخر کر سکے

shahid afridi foundation
دوبئی۔(گیٹ نیوز) کرکٹ کی دنیا میں جب بھی دھواں دار باری کھیلنے کی بات ہو گی تو شاہد آفریدی کو اس فہرست میں ضرور رکھا جائے گا جنہوں نے کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چھکے لگانے کا ریکارڈ اپنے پاس محفوظ رکھا ہوا ہے اور وہ بھی اس زمانے میں تیز کرکٹ کو متعارف کرایا جب کرکٹ بہت سست رفتاری سے کھیلی جاتی تھی تاہم اب آفریدی نے یہ بھی ثابت کر دیا ہے کہ حقیقی زندگی میں بھی وہ ہیرو ہیں ۔ شاہد آفریدی نے اب دوبئی میں پھنسے پاکستانیوں کی رہائی کیلئے کام شروع کر دیا ہے اور شاہد آفریدی فاؤنڈیشن نے اس حوالے سے پہلے مرحلے میں دوبئی میں گرفتار 30پاکستانیوں کو رہا کرا لیا ہے جبکہ اگلے مرحلے میں مزید 100پاکستانیوں کو رہا کرایا جائے گا اور یونہی یہ سلسلہ جاری رکھا جائے گا۔
سابقہ پوسٹ
اگلی پوسٹ

Check Also

SAMMY WAS CRYING TO SEE THE GREAT HOSPITALITY AND LOVE OF PAKISTAN

ڈیرن سیمی بھی دین اسلام سے متاثر ہوگئے

پشاور۔(گیٹ نیوز) پاکستان سپر لیگ کی بدولت اگر کسی غیر ملکی کھلاڑی نے پاکستانیوں کے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.