تازہ ترین
Home / سیاسی / پانامہ لیکس کے بعد اب دوبئی لیکس سامنے آئیں گی

پانامہ لیکس کے بعد اب دوبئی لیکس سامنے آئیں گی

This post is also available in: English (English)

debai leaks

اسلام آباد۔(گیٹ نیوز) عوامی مسلم لیگ کے سربراشیخ رشید نے ایک نیا انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ حکومت پر صرف پانامہ لیکس نہیں اب دوبئی لیکس کا بھی بم گرنے والا ہے۔ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ دوبئی میں پاکستانی سیاستدانوں نے اربوں روپے کی جائیدادیں بنائی ہوئی ہیں ،مہنگے فلیٹس اور بڑی عمارتیں خریدنے والے پاکستانی سیاستدانوں کے گرد اب گھیرا تنگ ہونے والا ہے اور اس میں اسحاق ڈار کا نام سر فہرست آ رہا ہے جبکہ میاں برادران کی بھی اربوں روپے کی دوبئی میں جائیدادیں ہیں جنہوںنے اپنے ملک کی بجائے بیرون ملک سرمایہ کاری کرنے کو مناسب سمجھا ہے تاہم وہ سرمایہ کاری کالے دھن سے کمائے ہوئے پیسے سے کی گئی ہے اور اب جلد ہی ایسے افراد کے گرد گھیرا تنگ کر دیا جائے گا۔

 

سابقہ پوسٹ
اگلی پوسٹ

Check Also

ishaq daar arrested

احتساب کا عمل چل نکلا، وزیر خزانہ اسحاق ڈار پر فرد جرم عائد کر دی گئی

This post is also available in: English (English) اسلام آباد۔گیٹ نیوز۔ پاکستان میں احتساب کا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.