تازہ ترین
Home / انٹرٹینمنٹ / پاکستان میں بڑے سرکاری ادارے کے چئیرمین ہم جنس پرستوں کے سربراہ نکلے

پاکستان میں بڑے سرکاری ادارے کے چئیرمین ہم جنس پرستوں کے سربراہ نکلے

This post is also available in: English (English)

لاہور۔(گیٹ نیوز) پچھلے کچھ عرصے سے دنیا بھر میں ہم جنس پرستوں کی ایک ایسی لہر اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے بہت سے ممالک میں اپنی رنگ دکھانے شروع ہو گئے اور بہت سے لوگ بے شرمی کی حدیں پار کرتے ہوئے ہم جنس پرست بن کر سامنے آ گئے اوراپنے حقوق کےلئے آواز اٹھا دی، مغرب میں ایسے واقعات ہوں تو سمجھ میں آتا ہے کیونکہ جنسی بے راہ روی آئے دن مغرب کو تباہی کے دہانے کی طرف لے جا رہی ہے لیکن ہم جنس پرستوں کے حوالے سے اب ایک نئے انکشاف نے پاکستانی عوام کو ہلا کر رکھ دیا ہے،تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی کے ایک نامور اینکرارشد شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان میں چئیرمین پیمرا ابصار عالم ،پاکستان میں ہم جنس پرستوں کے سربراہ رہ چکے ہیں اور اس حوالے ان کی ایک سرگرم تنظیم ہے جس کا نام اوپین سوسائٹی فاﺅنڈیشن ہے جو امریکی پراپگنڈے کاحصہ ہے اور ہم جنس پرستوں کے حقوق کےلئے کام کرتی ہے اور اسی تنظیم کے سربراہ موجودہ چئیرمین پیمرا ابصار عالم رہ چکے ہیںاور جن دنوں میں وہ اس کے سربراہ تھے ان دنوں اسلام آباد میں ہم جنس پرستوں کی بہت سی خبریں اسلام آباد سے آتی رہی ہیں۔

سابقہ پوسٹ
اگلی پوسٹ

Check Also

mahnoor baloch viral pics

ماہ نور بلوچ کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں

This post is also available in: English (English) لاہور۔(گیٹ نیوز) ان دنوں سوشل میڈیا پر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.