تازہ ترین
Home / پاکستان / لاہور / لوگوں خوف کے مارے سہم گئے، لاہور میں یکے بعد دیگرے دو دھماکے

لوگوں خوف کے مارے سہم گئے، لاہور میں یکے بعد دیگرے دو دھماکے

This post is also available in: English (English)

another blast in lahore
لاہور۔(گیٹ نیوز) لاہور میں ایک مرتبہ پھر سے خون کی ہولی کھیلی جا رہی ہے اور یکے بعد دیگرے دو دھماکوں نے لاہور کو لرزا کر رکھ دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ڈیفنس میں دھماکے کے بعد اب گلبرگ میں دھماکہ ہوا جس کی پولیس ذرائع نے بھی تصدیق کر دی ہے، دھماکے میں زخمیوں کی اطلاعات ہیں تاہم مزید تفصیلات کا آنا ابھی باقی ہے۔ واضح رہے کہ اس سے قبل لاہور ڈیفنس دھماکے میں 7افراد جاں بحق جبکہ درجن سے زائد زخمی ہوئے اور اسے شدید نوعیت کا دھماکہ بتایا جا رہا ہے جبکہ اب گلبرگ کے علاقے میں بھی دھماکے نے سب کو خوفزدہ کر دیا ہے۔
سابقہ پوسٹ
اگلی پوسٹ

Check Also

female anchers in pakistan

دیر آئے درست آئے ، خواتین اینکرز اب دوپٹہ کندھوں پر نہیں سر پر لیں گی

This post is also available in: English (English)

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.