تازہ ترین
Home / انٹرٹینمنٹ / بھارتی اداکارہ نے شاہد آفریدی کی خاطر بے شرمی کی تمام حدیں پار کر ڈالیں

بھارتی اداکارہ نے شاہد آفریدی کی خاطر بے شرمی کی تمام حدیں پار کر ڈالیں

This post is also available in: English (English)

arshi khan about afridi
arshi khan exposed her body by afridi’s stickers
ممبئی۔(گیٹ نیوز)پاکستان کے اسٹار کرکٹر شاہد خان آفریدی جو اپنی دھواں دار بلے بازی کی وجہ سے دنیا بھر میں مشہور ہیں اور ان کے پرستاروں کی تعداد دنیاکے ہر کونے میں ملتی ہے ، ویسے تو ہر پرستار کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ اپنی ہیرو سے ملاقات کرے اور اسے فالو کرے لیکن بھارتی سی کلاس ماڈل عرشی خان جو اس سے پہلے بھی آفریدی کے ساتھ تعلقات کی جھوٹی افواہیں پھیلا چکی ہیں، اب انہوں نے ایک اور کارنامہ کر دکھایا ہے اور شاہد آفریدی کی خاطر انہوں نے بے شرمی کی تمام حدیں پار کر دی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل میں شاہد آفریدی کیلئے انہوں نے اپنے جسم پر بوم بوم کے اسٹکر لگا کر فوٹو شوٹ کروا دیا، عرشی خان نے عریاں شوٹ کرواتے ہوئے شاہد آفریدی کی تصاویر اپنے سینے پر لگا دیں اور اس عمل سے سستی شہرت حاصل تو کی لیکن انہیں اس حوالے سے سخت تنقید کا نشانہ بنایا گیا اور نہ صرف آفریدی کے چاہنے والوں نے بلکہ بھار ت میں بھی انہیں تنقید کا سامنا رہا۔
سابقہ پوسٹ
اگلی پوسٹ

Check Also

film director quit showbiz for preach

نامور ہدایتکار نے فلم انڈسٹری چھوڑ کر تبلیغ پر جانے کا فیصلہ کر لیا

This post is also available in: English (English) پشاور۔(گیٹ نیوز) کہتے ہیں جب انسان کو …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.