تازہ ترین
Home / ورلڈ / سعودی عرب سے افسوسناک خبر آ گئی، ائیر پورٹ پر حملہ، میزائل داغ دیا گیا

سعودی عرب سے افسوسناک خبر آ گئی، ائیر پورٹ پر حملہ، میزائل داغ دیا گیا

This post is also available in: English (English)

saudi war
ریاض۔(گیٹ نیوز) سعودی عرب سے اس وقت ایک بری خبر سننے کو ملی جب سعودی عرب میں ابہا ائیر پورٹ پر بیلسٹک میزائل سے حملہ کیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق حملہ یمنی باغیوں کی جانب سے کیا گیا تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہ ہوا، دوسری جانب ذرائع کا کہنا ہے کہ اس سے قبل سعودی فورسز کی جانب سے یمن پر حملہ کیا گیا تھا جس کے بعد یمنی باغیوں کی جانب سے یہ میزائل داغا گیا۔ واضح رہے کہ سعودی عرب اور یمنی باغیوں کے مابین عرصہ دراز سے جنگ چلتی ہے آ رہی ہے جو وقت گزرنے کیساتھ ساتھ شدت اختیار کرتی جا رہی ہے ، دنوں فریقین کے مابین امن کی عالمی سطح پر بھی کوشش کی گئی ہے تاہم ابھی تک کوئی کوشش مکمل طور پر کامیاب نہیں ہوئی ہے۔
سابقہ پوسٹ
اگلی پوسٹ

Check Also

Italy tourism destinations

عوام خوشی سے جھوم اٹھے،18سال کا ہوتے ہی مالا مال ہو جائیں گے

This post is also available in: English (English) نیو یارک۔(گیٹ نیوز) ترقی یافتہ اور ترقی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.