تازہ ترین
Home / سائنس اور ٹیکنالوجی / رنگ گورا کرنے والی مشہور کریموں میں کیا شامل ہوتا ہے؟،جان کر کریم کا نام بھی نہ لیں گے

رنگ گورا کرنے والی مشہور کریموں میں کیا شامل ہوتا ہے؟،جان کر کریم کا نام بھی نہ لیں گے

beauty tipsلندن۔(گیٹ نیوز) گوری رنگت کس کو پسند نہیںہے، یہاں تک کہ جس کا گورا رنگ ہوتا ہے و ہ اسے مزید گورا کرنے کی کوشش میں رہتا ہے اور خاص طور پر خواتین کو اپنا رنگ گورا کرنے کا بے حد شوق ہوتا ہے جس کیلئے وہ خوب پیسے بھی خرچ کرتی ہیں ہیں لیکن اب گورا رنگ کرنے والی کریموں کے بارے میں ایک ایسی رپورٹ سامنے آئی ہے جسے دیکھنے کے بعد شاید ہی کوئی ایسی کریمیں استعمال کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق برطانیہ میں ایسی کریمیں بنانے والی کمپنیوں کے خلاف سخت کارروائی کی گئی ہے کیونکہ ان کریموں میں ایسے خطرناک کیمیکلز شامل کیئے جاتے ہیں جو انسانی صحت کے ساتھ ساتھ جلد کیلئے بھی نہایت خطرناک ہیں۔اسی حوالے سے بی بی سی کی یہ ویڈیو سامنے آئی ہے جس نے ایسی کریموں کا بھانڈا پھوڑ دیا ہے، واضح رہے کہ ان کریموں میں گولڈن پرل،فائزہ بیوٹی کریم،وائٹ ایکسپریس اور میکسی لائٹ بھی شامل ہیں۔

سابقہ پوسٹ
اگلی پوسٹ

Check Also

new price of suzuki mehran

سوزوکی مہران کے دیوانوں کیلئے بری خبر آ گئی

One comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.