تازہ ترین
Home / سپورٹس / پاکستانیو خوش ہو جاؤ،دنیا کرکٹ کے 2بڑے نام پاکستان آنے کو تیار ہو گئے

پاکستانیو خوش ہو جاؤ،دنیا کرکٹ کے 2بڑے نام پاکستان آنے کو تیار ہو گئے

rely rossove redy to play in lahore
دوبئی۔(گیٹ نیوز) پاکستان سپر لیگ کا فائنل لاہو ر میں کرانے کا اعلان ہونے کے بعدسے کرکٹ شائقین کو اس بات کا انتظار ہے کہ کرکٹ کے کون کون سے بڑے ستارے پاکستان میں کرکٹ کھیلنے کو آئیں گے اور اس حوالے سے دو بڑے ناموں نے لاہور میں فائنل کھیلنے کی حامی بھر لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکے دو بڑے نام انگلینڈ سے تعلق رکھنے والے لیوک رائٹ اور جنوبی افریقہ کے کھلاڑی ریلی رزوو نے کہا ہے کہ اگر ان کی ٹیم فائنل میں کوالیفائی کرتی ہے تو وہ لاہور میں فائنل کھیلنے کیلئے تیار ہیں۔
سابقہ پوسٹ
اگلی پوسٹ

Check Also

SAMMY WAS CRYING TO SEE THE GREAT HOSPITALITY AND LOVE OF PAKISTAN

ڈیرن سیمی بھی دین اسلام سے متاثر ہوگئے

پشاور۔(گیٹ نیوز) پاکستان سپر لیگ کی بدولت اگر کسی غیر ملکی کھلاڑی نے پاکستانیوں کے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.