تازہ ترین
Home / ورلڈ / پاکستانیوں کے لئے بڑی خبر، اٹلی کے مئیر نے 2ہزار یورو اور ماہانہ رقم دینے کا اعلان کر دیا

پاکستانیوں کے لئے بڑی خبر، اٹلی کے مئیر نے 2ہزار یورو اور ماہانہ رقم دینے کا اعلان کر دیا

This post is also available in: English (English)

Italy tourism destinations
روم۔(گیٹ نیوز) دنیا بھر میں بہت سے ایسے افراد ہیں جنہیں سیاحت کا جنون کی حد تک شوق ہوتا ہے تاہم کبھی کبھار اخراجات ان کے اس جنون کو پورا نہیں ہونے دیتے لیکن اب اٹلی میں ایک گاؤں کے مئیر نے ایسا اعلان کر دیا ہے جس کے بعد سیاحوں کی خوشی کا کوئی ٹکانہ نہیں رہا، مئیر نے اعلان کرتے ہوئے کہ جو بھی ان کے گاؤں میں رہائش پذیر ہونا چاہئے اس 2ہزار یورا دیئے جائیں گے اور صرف ہی نہیں بلکہ ہر ماہ اسے 50یورو بھی ملیں گے، اس اعلان کی وجوہات جاننے پر پتہ چلا کہ اس گاؤں کی آبادی بہت کم ہے اور یہاں سیاحوں کا آنا جانا بھی نہ ہونے کے برابر ہے اس لئے یہاں کے مئیر اس گاؤں کو بھوتوں کا بسیرا بنانے کی بجائے اس کی آبادکاری چاہتے ہیں اور جسکے بعد انہوں نے ایسی بڑی آفر متعارف کرا دی، اس اعلان کے بعد سوشل میڈیا پر بہت سے لوگوں نے آنے کی خواہش کا اظہار کر دیا بلکہ ایک صارف نے تو یہ تک کہہ دیا کہ اگر وہاں وائی فائی کی سہولت میسر ہے تو میں ابھی ہی آنے کو تیار ہوں۔
سابقہ پوسٹ
اگلی پوسٹ

Check Also

israel will be no more on world map in comig days

خطرے کی گھنٹی بج گئی،اسرائیل 23سال میں دنیا سے ختم ہو جائے گا

This post is also available in: English (English) تہران۔(گیٹ نیوز) دنیا بھر میں اسرائیل اور …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.