تازہ ترین
Home / پاکستان / لاہور / لاہور ایک مرتبہ پھر دھماکے سے گونج اٹھا، ہلاکتوں اورزخمیوں کی تعداد میں اضافہ

لاہور ایک مرتبہ پھر دھماکے سے گونج اٹھا، ہلاکتوں اورزخمیوں کی تعداد میں اضافہ

This post is also available in: English (English)

blast in lahore
لاہور۔(گیٹ نیوز) لاہور ایک مرتبہ پھر دھماکے کی گونج سے لرز اٹھا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ڈیفنس کے علاقے میں دھماکے کے باعث7افراد جاں بحق جبکہ 12سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق یہ دھماکہ ایک بڑے جنریٹر کے پھٹنے سے ہوا جبکہ پولیس نے اس حوالے سے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے، واقعے کے بعد سکیورٹی فورسز جائے وقوع پر پہنچ گئی ہیں جبکہ زخمیوں کو ہسپتال پہنچا دیا گیا ہے۔ دھماکہ اتنا شدید تھا کہ اردگرد کی عمارتوں کے شیشے بھی ٹوٹ گئے ۔
سابقہ پوسٹ
اگلی پوسٹ

Check Also

female anchers in pakistan

دیر آئے درست آئے ، خواتین اینکرز اب دوپٹہ کندھوں پر نہیں سر پر لیں گی

This post is also available in: English (English)

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.