تازہ ترین
Home / پاکستان / پشاور / صوبائی دارالحکومت لرز اٹھا، سکیورٹی فورسز دھماکے کی زد میں

صوبائی دارالحکومت لرز اٹھا، سکیورٹی فورسز دھماکے کی زد میں

pishawar blast
پشاور۔(گیٹ نیوز) پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا سے اس وقت ایک افسوسناک خبر موصول ہوئی جب بم دھماکے میں سکیورٹی فورسز کو نشانہ بنایا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پشاور میں چارسدہ روڈ پر تھانہ دودزئی کے قریب سکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکہ ہوا جس کی زد میں سکیورٹی فورسز کے اہلکار آ گئے، ابتدائی اطلاعات کے مطابق اس واقعہ میں 5افراد زخمی ہوئے ہیں جن میں سکیورٹی فورسز کے اہلکار بھی شامل ہیں۔ زخمیوں کوطبی امداد کیلئے ہسپتال پہنچا دیا گیا ہے جبکہ تحقیقاتی ٹیم نے جائے وقوع سے شواہد اکھٹے کرنا شروع کر دیئے ہیں۔
سابقہ پوسٹ
اگلی پوسٹ

Check Also

عمران خان کو امن کا نوبل انعام دینے کی مہم، وزیراعظم نے ایسا جواب دیدیا کہ سب خاموش ہو گئے

اسلام آباد۔ گیٹ نیوز : پاکستان اور بھارت کے مابین کشیدہ تعلقات کو کم کرنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.