تازہ ترین
Home / سپورٹس / شاہد آفریدی کے چاہنے والوں کیلئے بری خبر،اب کبھی کرکٹ میدان میں نظر نہیں آئیں گے

شاہد آفریدی کے چاہنے والوں کیلئے بری خبر،اب کبھی کرکٹ میدان میں نظر نہیں آئیں گے

afridi retires from cricket

شارجہ۔(گیٹ نیوز) کرکٹ کی تاریخ میں جب بھی دھواں دار باریاں کھیلنے کی بات ہو گی تو اس فہرست میں شاہد آفریدی کا نام ضرور آئے گا جنہوں نے کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چھکے لگا رکھے ہیں۔ تاہم اب بو م بوم آفریدی کے مداحوں کیلئے بری خبر آ گئی ہے کیونکہ آفریدی نے کرکٹ کی دنیا کو خیر آباد کہنے کا اعلان کر دیا ہے۔ شاہد آفریدی نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ انہیں لگتا ہے کہ اب وہ پاکستان کی نمائندگی نہیں کر سکیں گے جس کے بعد انہوں نے ہرطرح کی انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا، شاہد آفریدی اس سے قبل ٹیسٹ اور ایک روزہ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے چکے ہیں جبکہ اب صرف ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ہی کھیل رہے تھے تاہم اب انہوں نے ٹی ٹوئنٹی سے بھی ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا، تاہم وہ لیگ کرکٹ کھیلتے نظر آئیں گے۔

سابقہ پوسٹ
اگلی پوسٹ

Check Also

SAMMY WAS CRYING TO SEE THE GREAT HOSPITALITY AND LOVE OF PAKISTAN

ڈیرن سیمی بھی دین اسلام سے متاثر ہوگئے

پشاور۔(گیٹ نیوز) پاکستان سپر لیگ کی بدولت اگر کسی غیر ملکی کھلاڑی نے پاکستانیوں کے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.