تازہ ترین
Home / پاکستان / راولپنڈی

راولپنڈی

راولپنڈی آبادی کے لحاظ سے پاکستان کا چوتھا بڑا شہر ہے جو کہ اسلام آباد کے ساتھ جڑا ہوا ہے اور عام طور پر دونوں کو جڑواں شہر کہا جاتا ہے ۔راولپنڈی کے نام میں دو الفاظ آتے ہیں، راول اور پنڈی۔ راول یہاں ایک جھیل اور پنڈی کا لفظ پرانے دور سے ہی اس کیساتھ چلا آرہا ہے کیونکہ ماضی میں جب یہاں کی آبادی کم تھی تو اس علاقے کو گاؤں کا درجہ حاصل تھا اور گاؤں کو پنجابی میں پنڈ کہتے ہیں، بس وقت گزرنے کیساتھ ساتھ یہ گاؤں قصبے سے شہر میں تبدیل ہوا اور اس کا نام راولپنڈی پڑ گیا۔ راولپنڈی شہر میں موجود پرانی عماراتیں سیاحوں کو یہاں کھینچ لاتی ہیں۔ پرانا قلعہ، باغ سرداراں اور حویلی سجان سنگھ یہاں کی مشہور تاریخی مقامات میں سے ہیں۔

Not Found

Apologies, but the page you requested could not be found. Perhaps searching will help.