تازہ ترین
Home / پاکستان / کراچی

کراچی

کراچی جو ماضی میں پاکستان کا دارالخلافہ تھا اب سندھ کا دارالحکومت ہے اور یہ شہر نہ صرف رقبے کے لحاظ سے بلکہ آبادی کے لحاظ سے بھی پاکستان کا سب سے بڑا شہر ہے۔ کراچی کو شہر قائد کے نام سے بھی جانا جاتا ہے کیونکہ قائد اعظم محمد علی جناح کا مزار بھی کراچی میں ہی ہے۔ کراچی بحیرہ عرب کے کنارے پر واقع ہے اور اس شہر میں پاکستان کی سب سے بڑی دو بندرگاہیں کراچی بندرگاہ اور پورٹ بن قاسم بندرگاہ ہے اور یہی وجہ ہے کہ کراچی میں بڑی صنعتیں ہونے کے باعث اسے پاکستان کا اکنامک حب سمجھا جاتا ہے۔

گورنر سندھ بنتے ہی لیگی رہنما محمد زبیر بھی سچ اگلنے لگے،پانامہ کیس پر ہونے والا نقصان مان گئے

mohammad zubair

کراچی۔(گیٹ نیوز) پاکستان مسلم لیگ کے سینئر رہنما اور گورنر سندھ محمد زبیر نے نجی ٹی وی کیساتھ بات کرتے ہوئے ایسے انکشافات کر دیئے ہیں جو اس سے قبل کوئی بھی لیگی رہنما ماننے کو تیار نہیں تھا۔ تفصیلات کے مطابق محمد زبیر نے اس بات کی تصدیق کی …

Read More »

سیہون شریف دھماکہ تحقیقات ،کڑیو ں سے کڑیاں ملنے لگیں، پیپلز پارٹی کے رہنما گرفتار

blast in sehwan sharif

سیہون۔(گیٹ نیوز) پاکستان میں ہونے والی حالیہ دہشتگردی کے بعد خفیہ ایجنسیوں نے دہشتگردوں اور ان کے سہولت کاروں کی پکڑ دھکڑ شروع کر دی ہے اورتازہ ترین اطلاعات کے مطابق سیہون شریف سانحے میں دہشتگردوں کے سہولت کاری کے شبہ میں پیپلز پارٹی کے دو رہنماوں کو گرفتار کر …

Read More »

پاکستان کے سب سے بڑے شہر کو زلزلے نے ہلا کر کررکھ دیا

karachi earth quake

کراچی۔(گیٹ نیوز) زلزلہ ایک ایسی قدرتی آفت ہے جس کے نام سے ہی لوگ ڈر کے مارے سہم جاتے ہیں اور پاکستان میں ماضی میں جس طرح سے زلزلے نے تباہی مچائی اسکی وجہ سے لوگوں میں یہ خوف مزید بڑھ جاتا ہے اور ایسا ہی خوف کراچی کے لوگوں …

Read More »