تازہ ترین
Home / سپورٹس / ڈیرن سیمی بھی دین اسلام سے متاثر ہوگئے

ڈیرن سیمی بھی دین اسلام سے متاثر ہوگئے

SAMMY WAS CRYING TO SEE THE GREAT HOSPITALITY AND LOVE OF PAKISTAN
پشاور۔(گیٹ نیوز) پاکستان سپر لیگ کی بدولت اگر کسی غیر ملکی کھلاڑی نے پاکستانیوں کے دل میں جگہ بنائی ہے تو وہ ویسٹ انڈیز کے کھلاڑی ڈیرن سیمی ہیں۔ ڈیرن سیمی کے بارے میں اب ایک ایسی خبر سامنے آ گئی ہے جس نے سیمی کی پاکستانیوں کے دل میں عزت اور بھی بڑھا دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پشاور زلمی فرنچائز کے مالک جاوید آفریدی نے کہا ہے کہ ڈیرن سیمی بھی اسلام کا مطالعہ کر رہے ہیں اور دعا کریں کہ وہ اسلام کے دائرے میں داخل ہو جائیں، جاوید آفریدی نے کہا کہ سیمی اسلام کے بارے میں جانتے ہیں اور وہ دین اسلام کا بغور مطالعہ کر رہے ہیں اور امید ہے کہ وہ اسلام قبول کر لیں گے۔
سابقہ پوسٹ
اگلی پوسٹ

Check Also

david melan about psl final

پاکستان آنے کیلئے کن غیر ملکی لیجنڈری کھلاڑیوں نے مشورہ دیا،ڈیوڈ ملان حقیقت سامنے لے آئے

لندن۔(گیٹ نیوز) پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ جب بھی کھیلی جائے گی تو اس کی ملک …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.