تازہ ترین
Home / پاکستان / پاکستان کیسے دوسرے ممالک سے آگے جا سکتا ہے ؟،ڈاکٹر عبدالقدیر نے بتا دیا

پاکستان کیسے دوسرے ممالک سے آگے جا سکتا ہے ؟،ڈاکٹر عبدالقدیر نے بتا دیا

dr a q khan

کراچی۔(گیٹ نیوز) محسن پاکستان اور پاکستان کو ایٹمی طاقت بنانے میں اہم کردار ادا کرنے والے ڈاکٹر عبدالقدیر خان جنہیں پاکستانی عوام میں بے پناہ مقبولیت حاصل ہے اکثر میڈیا کی نظروں سے اوجھل رہتے ہیں تاہم کراچی میں ہونے والے ایک سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے انہوںنے عوام کےساتھ اپنے دل کی باتیں کھول کر رکھ دیں۔ ڈاکٹر عبد القدیر کا کہنا تھا کہ پاکستان دنیا کے بہترین ممالک میں سے ایک بن سکتا ہے کیونکہ یہاں ہر طرح کے بے پناہ وسائل موجود ہیں ، انہوںنے کہا کہ پاکستان میں موجود وسائل کو اگر درست طریقے سے استعمال کیا جائے تو پھر ایسی کوئی وجہ نہیں کہ پاکستان ،ترکی اور ملائشیا سے بھی زیادہ ترکی کر سکتا ہے اور اسلامی ممالک سمیت دنیا بھرمیں ایک اہم مقام حاصل کر سکتا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاکستا ن میں تعلیم کو عام کرنے کی ضرور ہے اور تعلیم کے مواقع لڑکے اور لڑکیوں دونوں کےلئے یکساں ہونے چاہئیں۔

 

سابقہ پوسٹ
اگلی پوسٹ

Check Also

آخرکار بلی تھیلے سے باہر آگئی، پاکستان پر حملے کی سازش میں بھارت اور اسرائیل بھائی بھائی نکلے

لاہور ۔ گیٹ نیوز : پاکستان اور بھارت کے مابین حالیہ کشیدگی کے باعث دونوں …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.