تازہ ترین
Home / پاکستان / قوم کی بیٹی عافیہ صدیقی کو کس نے امریکہ کے حوالے کیا، برسوں بعد پول کھل گیا

قوم کی بیٹی عافیہ صدیقی کو کس نے امریکہ کے حوالے کیا، برسوں بعد پول کھل گیا

This post is also available in: English (English)

afia siddiqui
لاہور۔(گیٹ نیوز) پاکستان میں ایک عجیب و غریب روایت دیکھنے کو ملی ہے کہ جب بھی کوئی غیر ملکی پاکستان میں کسی جرم کا مرتکب ہوتا ہے تو حکومت بجائے اسکے خلاف کوئی کارروائی کرنے کے اسے رہا کر دیتی ہے جس کی سب سے بڑی مثال ماضی میں ریمنڈ ڈیوس کی ہے جس کا تعلق امریکہ سے تھا اور لاہور میں سر عام جرم کرنے کے بعد بھی اسے امریکہ کے حوالے کر دیا گیا اور کوئی کارروائی عمل میں نہ لائی گئی، لیکن دوسری جانب پاکستان کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ صدیقی برسوں سے امریکہ کی قید میں ہے اور تاحال حکومت اسکی رہائی کیلئے کچھ نہ کر سکی ہے، عافیہ صدیقی کی بہن فوزیہ صدیقی نے پریس کانفرنس کے دوران کہا ہے کہ حسین حقانی نے امریکی محبت میں جہاں اتنے بڑے بڑے انکشافات کر دیئے ہیں وہاں وہ یہ بھی مان لیں کہ عافیہ صدیقی کو امریکہ کے حوالے کرنے میں انہی کا کردارہے، فوزیہ صدیقی کا مزید کہنا تھا کہ سیاسی رہنماؤ ں کے بیٹے تو بازیاب ہو گئے ہیں لیکن قوم کی بیٹی عافیہ صدیقی کی رہائی کیلئے کوئی اقدامات نہیں کیئے جا رہے ۔
سابقہ پوسٹ
اگلی پوسٹ

Check Also

آخرکار بلی تھیلے سے باہر آگئی، پاکستان پر حملے کی سازش میں بھارت اور اسرائیل بھائی بھائی نکلے

This post is also available in: English (English)لاہور ۔ گیٹ نیوز : پاکستان اور بھارت …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.