تازہ ترین
Home / پاکستان / کراچی / پاکستان کے سب سے بڑے شہر کو زلزلے نے ہلا کر کررکھ دیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہر کو زلزلے نے ہلا کر کررکھ دیا

karachi earth quake
earth quake in karachi

کراچی۔(گیٹ نیوز) زلزلہ ایک ایسی قدرتی آفت ہے جس کے نام سے ہی لوگ ڈر کے مارے سہم جاتے ہیں اور پاکستان میں ماضی میں جس طرح سے زلزلے نے تباہی مچائی اسکی وجہ سے لوگوں میں یہ خوف مزید بڑھ جاتا ہے اور ایسا ہی خوف کراچی کے لوگوں میں اس وقت دیکھنے میں آیا جب زلزلے کے جھٹکوں نے کراچی کے بہت سے علاقوں کو ہلا کر رکھ دیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے گلشن اقبال اور گلستان جوہر میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیئے گئے جس کی وجہ سے لوگ گھروں سے باہر آ گئے۔ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 3.5بتائی گئی اور گہرائی 12کلو میٹر بتائی گئی اور زلزلے کا مرکز کراچی ہی بتایا گیا۔ تاہم ابتدائی اطلاعات کے مطابق کسی قسم کے جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

سابقہ پوسٹ
اگلی پوسٹ

Check Also

mohammad zubair

گورنر سندھ بنتے ہی لیگی رہنما محمد زبیر بھی سچ اگلنے لگے،پانامہ کیس پر ہونے والا نقصان مان گئے

کراچی۔(گیٹ نیوز) پاکستان مسلم لیگ کے سینئر رہنما اور گورنر سندھ محمد زبیر نے نجی …

One comment

  1. Qayamat qareeb hy _q k Karachi key zalzalay pehlu nahi aatey th

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.