تازہ ترین
Home / سیاسی / مریم نواز بری طرح بے نقاب، ملک و قوم کا سر شرم سے جھکا دیا

مریم نواز بری طرح بے نقاب، ملک و قوم کا سر شرم سے جھکا دیا

برلن۔(گیٹ نیوز) اگر آج تک کسی پاکستانی کو شریف خاندان کی بے گناہی یا پانامہ لیکس میں شامل نہ ہونے کا شک تھا تو اب یہ شک بھی دور ہو چکا ہے اور جرمنی کے اخبار نے مریم نواز کے پاسپورٹ کیساتھ پانامہ میں شریف خاندان کے شمولیت کا ثبوت دیدیا ہے اور یہ ثبوت صرف جرمنی کے اخبار نے ہی نہیں بلکہ اس سے قبل بی بی سی بھی اس کی تصدیق کر چکا ہے حتی کہ خود آئی سی آئی جے کے ممبر فریڈرک اوبر مائر نے بھی سماجی رابطے کی ویب سائیٹ پر مریم نواز کے پاسپورٹ سمیت تمام دستاویزات ثبوت کے طور پر پیش کر دیئے ہیں جس کے بعد اب مریم نواز کی بے گناہی کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا لیکن اب دیکھنا یہ ہے کہ کیا پاکستان کا عدالتی نظام اتنا مظبو ط ہے کہ وہ وزیر اعظم کے خاندان کیخلاف کوئی فیصلہ سنا سکے گا یا پھر وہی ماضی کی طرح قانون صرف غریب کیلئے کا نظام چلتا رہے گا۔ ان ثبوت کی تصاویر آپ بھی دیکھ سکتے ہیں۔
maryam nawaz exposed badly
سابقہ پوسٹ
اگلی پوسٹ

Check Also

ishaq daar arrested

احتساب کا عمل چل نکلا، وزیر خزانہ اسحاق ڈار پر فرد جرم عائد کر دی گئی

اسلام آباد۔گیٹ نیوز۔ پاکستان میں احتساب کا عمل چل نکلا ہے اور سابق وزیر اعظم …

2 comments

  1. Ab to zillat ki intiha ho gai apna ghar banany k lye kitna zaleel ho gy istifa dy do ary tmse mazboot ghr to honey bee ka hota hai jo so sal ttak baki rehta hai tmne apni puri life me jitny mahal banay wo to itny kamzoor niklly k kuch sal b unki diwarain khari na reh saki tmhari hukumat jany k sath wo b gir jay gi so please i request u to resign as a pakistani

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.