تازہ ترین
Home / ورلڈ / رات سونے کےلئے ہوتی ہے اب فیس بک رات 6 گھنٹے بند رہے گی

رات سونے کےلئے ہوتی ہے اب فیس بک رات 6 گھنٹے بند رہے گی

This post is also available in: English (English)

incomeon.com

ڈھاکہ۔گیٹ نیوز۔ اس بات میں کوئی شک کی بات نہیں ہےکہ سوشل میڈیا کے آنے سے نوجوان نسل میں جہاں مثبت تبدیلیاں آئی ہیں وہیں بے شمار منفی تبدیلیاں بھی آئی ہیں جن میں سب سے بڑا خلا یہ پیدا ہوا کہ نوجوان نسل راتوں کو سونے اور تعلیم پر توجہ دینے کی بجائے سوشل میڈیا خاص طور پرفیس بک کو زیادہ وقت دینے لگ پڑے ہیں جس کی وجہ سے بنگلہ دیش کیں فیس بک کے استعمال کےخلاف کارروائی کرنے کی تجویز پیش کر دی گئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ نوجوان نسل کا مستقبل بچانے کےلیئے ضروری ہے کہ رات کے اوقات میں فیس بک کو 6 گھنٹے کےلیے بند رکھا جائے تاکہ بچے نیند بھی پوری کر سکیں اور اپنی تعلیم پر بھی توجہ دے سکیں.بنگلہ دیشی ٹیلی کام کے سیکریٹری شیام سندر نے کہا کہ اس حوالے سے ٹیلی کمیونیکیشن ریگولیٹری اتھارٹی سے رائے مانگی ہے .یہ تجویز گزشتہ سال ہونے والی ڈپٹی کمشنرز کے اجلاس میں سامنے آئی تھی .

سابقہ پوسٹ
اگلی پوسٹ

Check Also

Italy tourism destinations

عوام خوشی سے جھوم اٹھے،18سال کا ہوتے ہی مالا مال ہو جائیں گے

This post is also available in: English (English) نیو یارک۔(گیٹ نیوز) ترقی یافتہ اور ترقی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.