تازہ ترین
Home / انٹرٹینمنٹ / نامور ہدایتکار نے فلم انڈسٹری چھوڑ کر تبلیغ پر جانے کا فیصلہ کر لیا

نامور ہدایتکار نے فلم انڈسٹری چھوڑ کر تبلیغ پر جانے کا فیصلہ کر لیا

film director quit showbiz for  preach

پشاور۔(گیٹ نیوز) کہتے ہیں جب انسان کو اس دنیا کی حقیقت کا اندازہ ہو جاتا ہے تو پھر وہ اس دور رہنے کی کوشش کرتا ہے اور حقیقی زندگی کےلئے تگ و دو کرنا شروع کر دیتا ہے ایسا ہی پاکستان کے نامور ہدایتکار کے ساتھ بھی ہوا جنہوں نے فلم انڈسٹری میں 38سال گزارے ہیں تاہم اب انہوں نے اسے خیر آباد کہنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔پشتو فلموں کے ہدایتکار قیصر صنوبر نے نہ صرف خود تبلیغ پر جانے کا فیصلہ کیا ہے بلکہ ان کےساتھ کئی اداکاربھی اس نیک مقصد کےلئے تیار ہو گئے ہیں جن میں خواتین بھی شامل ہیں۔قیصر صنوبر نے مزید کہا کہ ان کی زندگی میں اتنی بڑی تبدیلی کے پیچھے مولانا طارق جمیل کا ہاتھ ہے ان می تقاریر سے میں بہت متاثر ہوا ہوں اور اب میں اپنے ساتھ اپنے دوستوں کو بھی تبلیغ پر لے کر جاﺅں گا۔

 

سابقہ پوسٹ
اگلی پوسٹ

Check Also

mahnoor baloch viral pics

ماہ نور بلوچ کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں

لاہور۔(گیٹ نیوز) ان دنوں سوشل میڈیا پر ہر طرف ماہ نور بلوچ کی تصاویر کا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.