تازہ ترین
Home / پاکستان / پاکستانی مردوں کی موجیں لگ گئیں اب چار شادیوں کی آواز بلند ہو گئی

پاکستانی مردوں کی موجیں لگ گئیں اب چار شادیوں کی آواز بلند ہو گئی

Pakistani men marriages

پشاور۔(گیٹ نیوز) عرب ممالک میں ایک سے زائد حتی کہ چار شادیاں کرنا کوئی بڑی بات تصور نہیں کی جاتی لیکن اگر مشرق میں خصوصا پاکستان میں اگر بات دوسری شادی کی بھی کی جائے تو ہنگامہ برپا ہو جاتا ہے لیکن اب کے پی کے اسمبلی میں پی ٹی آئی کی خاتون ممبر نے پاکستان میں بڑھتی ہوئی معاشرتی برائیوں کے خاتمے کیلئے نیا مشورہ دیدیا ہے اور انہوں نے اپنے موقف میں کہا کہ وہ شخص جس کی آمدنی زیادہ ہے ان میں گرل فرینڈ رکھنے کا رواج بڑھتا جا رہا ہے لیکن اس بڑھتے رواج اور معاشرتی برائیوں کو روکنے کیلئے انہوں نے کہا کہ اس شخص کو چار شادیاں کرنے کی اجازت دی جائے تا کہ معاشرتی برائیوں پر قابو پانے میں مدد ملے۔

سابقہ پوسٹ
اگلی پوسٹ

Check Also

آخرکار بلی تھیلے سے باہر آگئی، پاکستان پر حملے کی سازش میں بھارت اور اسرائیل بھائی بھائی نکلے

لاہور ۔ گیٹ نیوز : پاکستان اور بھارت کے مابین حالیہ کشیدگی کے باعث دونوں …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.