تازہ ترین
Home / پاکستان / پاکستان کو چین کے علاوہ اور بھی اتحادی مل گئے ، امریکہ کی سٹی گم ہو گئی

پاکستان کو چین کے علاوہ اور بھی اتحادی مل گئے ، امریکہ کی سٹی گم ہو گئی

This post is also available in: English (English)

CPEC

نیو یارک۔(گیٹ نیوز) پاکستان اب اکیلا اور کمزور نہیں رہا ،چین کے بعد دو اور اہم ممالک بھی پاکستان کےساتھ کھڑے ہوں گے۔ یہ انکشافات حال ہی میں جاری ایک رپورٹ میں کیئے گئے ہیں جس نے امریکہ کی نیند اڑا کر رکھ دی ہے۔ یہ رپورٹ سال 2035میں ہونے والی معاشی استحکام کے حوالے سے آنے والی ممکنہ تبدیلیوں پر مرتب کی گئی اور اس رپورٹ میں کہا گیا کہ اب امریکہ کی حکمرانی زیادہ دیر تک قائم نہیں رہ سکتی ۔ مذکورہ رپورٹ میں بتایا گیا کہ آئندہ بیس سال تک امریکی سپر پاور ہی رہے گا لیکن آئندہ چند سالوں میں پاکستان، چین،روس اور شمالی کوریا آپس میں اتحاد قائم کر سکتے ہیں جس کی وجہ سے یہ چاروں ممالک پاکستان کےلئے خطرہ بن کر ابھریں گے اور ان طاقتوں کے گٹھ جوڑ سے امریکہ کی طاقت کو خطرہ لاحق ہو گا ۔امریکہ میں اس رپورٹ کے جاری ہونے کے بعد تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔

سابقہ پوسٹ
اگلی پوسٹ

Check Also

آخرکار بلی تھیلے سے باہر آگئی، پاکستان پر حملے کی سازش میں بھارت اور اسرائیل بھائی بھائی نکلے

This post is also available in: English (English)لاہور ۔ گیٹ نیوز : پاکستان اور بھارت …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.