تازہ ترین
Home / مقامی / خواتین کس عمر کے مردوں کو زیادہ پسند کرتی ہیں

خواتین کس عمر کے مردوں کو زیادہ پسند کرتی ہیں

This post is also available in: English (English)

girls liking about men

لندن۔(گیٹ نیوز) مرد اور عورت کو قدرت نے ایک دوسرے کےلئے ہی بنایا ہے اور دونوں کی خواہش یہی رہتی ہے کہ اسے بہتر سے بہترین پارٹنر ملے لیکن یہ ضروری نہیں ہے کہ دونوں کی پسند آپس میں ملتی ہو، خواتین اور مردوں کی پسند کے حوالے سے ایک تحقیق کی گئی جس میں اس بات کا اندازہ لگایا گیا کہ خواتین کس عمر کے مردوں کو پسند کرتی ہیں، اس سے پہلے جب یہی تحقیق مردوں پر کی گئی تو حیران کن حقائق سامنے آئے جن سے پتہ لگا کہ بالغ مرد زیادہ تر 22سال تک کی لڑکیوں کو پسندکرتے ہیں اور جن مردوں کی عمر 45سال تک پہنچ جاتی ہے وہ بھی کم عمر لڑکیوں کو ہی پسند کرتے ہیں لیکن جب یہی تحقیق خواتین پر کی گئی تو نتائج بلکل مختلف تھے کیونکہ خواتین اپنے ہم عمر یہ اپنی عمر سے کچھ سال بڑے مردوں کو ہی پسند کرتی ہیں ۔ واضح رہے کہ اس تحقیق میں سیکڑوں کی تعداد میں مختلف عمر کے مرد و خواتین کے گروپ بنائے گئے تھے اور ایک لمبے عرصے تک تحقیق کرنے کے بعد یہ نتائج سامنے آئے۔

 

سابقہ پوسٹ
اگلی پوسٹ

Check Also

وزیر اعظم نواز شریف اور بیٹے حسن نواز کے بیانات ہی نہ مل پائے ،خطرے کی گھنٹیاں منڈلانے لگیں

This post is also available in: English (English)

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.