تازہ ترین
Home / پاکستان / گوگول نے عبدالستار ایدھی کو کیسے اور کیوں شاندار خراج عقیدت پیش کیا؟،وجہ آپ بھی جانیئے

گوگول نے عبدالستار ایدھی کو کیسے اور کیوں شاندار خراج عقیدت پیش کیا؟،وجہ آپ بھی جانیئے

google doodle for edhi
سڈنی۔(گیٹ نیوز) عبد الستار ایدھی پاکستان کی ایک ایسی سماجی شخصیت رہے ہیں جن کے اس دنیا سے رخصت ہونے کے بعد بھی دنیا بھر میں انہیں یاد رکھا جا رہا ہے اور اس کی شاندار مثال پاکستان کی کسی کمپنی نے نہیں بلکہ دنیا کی سب سے بڑی کمپنیوں میں سے ایک گوگل نے پیش کی ہے جس نے ایدھی کو شاندار طریقے سے خراج عقیدت پیش کیا ۔ تفصیلات کے مطابق ایدھی کی 89ویں سالگرہ شاید کسی کو یاد نہ ہوتی لیکن گوگل نے ان کی سالگرہ سب کو یاد دلانے کیلئے اپنے ڈوڈول کے ذریعے سب کو پیغام دیدیا جس میں ایدھی اور ان کی ایمبولینس کی تصویر دیکھی جا سکتی ہے، گوگل کا کہنا ہے کہ ایدھی نے انسانیت کی فلاح کیلئے جو خدمات سر انجام دیں انہیں کبھی بھلایا نہیں جا سکتا اور یہ ڈوڈول صرف گوگل پاکستان میں ہی نہیں بلکہ گوگل آسٹریلیا سمیت کئی ممالک میں دکھایا گیا ہے۔
سابقہ پوسٹ
اگلی پوسٹ

Check Also

عمران خان کو امن کا نوبل انعام دینے کی مہم، وزیراعظم نے ایسا جواب دیدیا کہ سب خاموش ہو گئے

اسلام آباد۔ گیٹ نیوز : پاکستان اور بھارت کے مابین کشیدہ تعلقات کو کم کرنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.