تازہ ترین
Home / سیاسی / نواز شریف کو سزائے موت،حکومت کے طوطے اڑ گئے

نواز شریف کو سزائے موت،حکومت کے طوطے اڑ گئے

death punishment on corruption
اسلام آباد۔(گیٹ نیوز) پاناما لیکس کرپشن اسکینڈل زہر بن کر حکومت کی بنیادوں میں گھستا ہی چلا جا رہا ہے اور آئے دن حکومت مشکلات کا شکار ہوتی جا رہی ہے۔ تازہ ترین صورتحال میں اب نواز شریف کی سزائے موت کا مطالبہ بھی سامنے آ گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کے رکن جمشید دستی نے جلسے سے خطاب کے دوران کہا کہ کرپشن نے پاکستان کو کھوکھلا کر دیا ہے اور ملک تنزلی کی بدترین حد پر جا پہنچا ہے۔ جمشید دستی کا کہنا تھا کہ کرپشن کے خاتمے کا صرف یہی حل ہے کہ کرپشن کی سزا صرف موت ہی تصور کی جائے جس کے بعد کوئی بھی کرپشن کا نہیں سوچے گا۔
سابقہ پوسٹ
اگلی پوسٹ

Check Also

ishaq daar arrested

احتساب کا عمل چل نکلا، وزیر خزانہ اسحاق ڈار پر فرد جرم عائد کر دی گئی

اسلام آباد۔گیٹ نیوز۔ پاکستان میں احتساب کا عمل چل نکلا ہے اور سابق وزیر اعظم …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.