تازہ ترین
Home / ورلڈ / عوام خوشی سے جھوم اٹھے،18سال کا ہوتے ہی مالا مال ہو جائیں گے

عوام خوشی سے جھوم اٹھے،18سال کا ہوتے ہی مالا مال ہو جائیں گے

Italy  tourism destinations

نیو یارک۔(گیٹ نیوز) ترقی یافتہ اور ترقی پذی ممالک میں بڑا فر ق وہاں کی حکومتوں اور ان کے حکمرانوں کا بھی ہوتا ہے جو اپنی عوام کےلئے دل جوئی سے کام کرتے ہوئے عوام کی خوشحالی کےلئے دن رات ایک کر دیتے ہیں اور اسی طرح کی ایک مثال اٹلی میں سامنے آئی ہے جہاں کی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ اب 18سال کی عمر میں روزگار کےلئے پریشان ہونے کی ضرورت نہیں کیونکہ جیسے ہی کوئی فرد 18سال کا ہو جائے گا اسے اٹلی کی حکومت کی جانب سے تحفے کے طور پر 500یورو دیئے جائیں جو پاکستان کے تقریبا 59000ہزار روپے بنتے ہیں، حکومت کا کہنا ہے کہ وہ نوجوانوں کو یہ پیغام دینا چاہتے ہیں کہ وہ ایک اچھی قوم سے تعلق رکھتے ہیں جہاں ان کا بھرپور خیال رکھا جائے گا۔

 

سابقہ پوسٹ
اگلی پوسٹ

Check Also

israel will be no more on world map in comig days

خطرے کی گھنٹی بج گئی،اسرائیل 23سال میں دنیا سے ختم ہو جائے گا

تہران۔(گیٹ نیوز) دنیا بھر میں اسرائیل اور مسلم ممالک کی قوتوں کی آپس میں لڑائی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.