تازہ ترین
Home / سیاسی / عمران خان نے کر دکھایا، آخر کار نواز شریف بری طرح بے نقاب ہو گئے

عمران خان نے کر دکھایا، آخر کار نواز شریف بری طرح بے نقاب ہو گئے

SC on panama case
لاہور۔(گیٹ نیوز) پانامہ کرپشن کیس پاکستان کی تاریخ کے بڑے کیسز کے طور پر یاد رکھا جائے گا کیونکہ اس کیس میں پاکستان کے ایسے سیاستدانوں کے خلاف کرپشن کی آواز بلند ہوئی جو اب تک دوسروں پر الزام تراشی کرتے آئے اور اس تمام آگاہی مہم یا شعور کا سہرا پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان کے سر ہی جائے گا۔ نجی ٹی وی پر گفتگو کرتے ہوئے سینئر تجزیہ کار رؤف کلاسرا نے بتایا کہ پانامہ کیس سے قبل سب یہی سمجھتے تھے کہ اس ملک میں صرف آصف زرداری کی کرپٹ ہے لیکن اب عمران خان کی محنتوں کے بعد لوگوں کو یہ پتہ چلا ہے کہ شریف فیملی بھی کرپشن کا حصہ ہے اور اس کیلئے آصف زرداری کو عمران خان کا شکرگزار ہونا چاہئے، انہوں نے مزید کہ سپریم کورٹ کی طرف سے صرف یہی کہہ دینا کہ وزیر اعظم صاف نہیں ہیں ،یہی عمران خان کی جیت ہے اور مستقبل میں اس کا مسلم لیگ ن کی سیاست پر بہت گہرا اثر پڑے گا۔
سابقہ پوسٹ
اگلی پوسٹ

Check Also

ishaq daar arrested

احتساب کا عمل چل نکلا، وزیر خزانہ اسحاق ڈار پر فرد جرم عائد کر دی گئی

اسلام آباد۔گیٹ نیوز۔ پاکستان میں احتساب کا عمل چل نکلا ہے اور سابق وزیر اعظم …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.