تازہ ترین
Home / سیاسی / میں ایسی تقریر نہیں کروں گا، عمران خان نے غیر متوقع اعلان کر دیا

میں ایسی تقریر نہیں کروں گا، عمران خان نے غیر متوقع اعلان کر دیا

imran khan speach in karachi
کراچی۔(گیٹ نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے چئیر مین عمران خان جو اپنی دھواں دار تقاریر کی وجہ سے مشہور ہیں ، کراچی میں ایک تقریب کے دوران جب ان سے کہا گیا کہ وہ انگریزی زبان میں تقریرکریں تو عمران خان نے صاف الفاظ میں معذرت کر لی اور کہا کہ وہ انگریزی زبان میں تقریر اس لئے نہیں کر سکتے کیونکہ ان کی قومی زبان اردو ہے نہ کہ انگریزی۔ اپنی تقریر کے دوران انہوں نے کہا کہ ہمیں یہ بات سمجھنی چاہئے کہ ہمارا دنیا میں آنے کا مقصد صرف زندگی گزارنا ہی نہیں بلکہ اس سے کہیں آگے کا ہے ، عمران خان نے بتای کہ ہمارے دین میں ہی دیکھا جائے تو ہمارے نبی ﷺ ایک مقصد لیکر اس دنیا میں آئے اور یہاں انصاف کیلئے اور انسانیت کے لئے جدو جہد کی تاہم آج کل زندگی کا مقصد صرف پیسہ کمانا ہی رہ گیا ہے، عمران خان نے کہا کہ قائد اعظم کی زندگی ہمارے لئے ایک رول ماڈل ہے جنہوں نے انسانیت کیلئے کام کیا۔
سابقہ پوسٹ
اگلی پوسٹ

Check Also

ishaq daar arrested

احتساب کا عمل چل نکلا، وزیر خزانہ اسحاق ڈار پر فرد جرم عائد کر دی گئی

اسلام آباد۔گیٹ نیوز۔ پاکستان میں احتساب کا عمل چل نکلا ہے اور سابق وزیر اعظم …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.