تازہ ترین
Home / ورلڈ / بھارت نے گھٹنے ٹیک دیئے، پاک چین اشتراک سے خوفزدہ ہو گیا

بھارت نے گھٹنے ٹیک دیئے، پاک چین اشتراک سے خوفزدہ ہو گیا

ممبئی۔(گیٹ نیوز) آخرکار جن بوتل سے باہر نکل آیا ہے اور پاکستان اور چین کے آپس میںاشتراک نے بھارت کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر دیا ہے اور بھارت نے یہ مان لیا ہے کہ وہ اب پاکستان کا مقابلہ کرنے کے قابل نہیں رہا اور یہ بات بھارتی ماہرین نے بھارتی چینل کے پروگرام میں کہی اور صاف صاف الفاظ میں کہا کہ بھارت ،پاکستان اور چین کے اشتراک کے سامنے بے بس ہو چکا ہے، بھارتی ماہرین نے اور کیسے کیسے خدشات ظاہر کیئے اور کس چیز سے خوفزدہ ہیں یہ تمام تفصیلات کی ویڈیو مذکورہ لنک میں دیکھیں : http://www.dailymotion.com/video/x4rc5nn

بھارت نے گھٹنے ٹیک دیئے، پاک چین اشتراک سے خوفزدہ ہو گیا

سابقہ پوسٹ
اگلی پوسٹ

Check Also

Italy tourism destinations

عوام خوشی سے جھوم اٹھے،18سال کا ہوتے ہی مالا مال ہو جائیں گے

نیو یارک۔(گیٹ نیوز) ترقی یافتہ اور ترقی پذی ممالک میں بڑا فر ق وہاں کی …

One comment

  1. Please send me freind request on incomeon. Com

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.