تازہ ترین
Home / ورلڈ / چین نے سرحد کی خلاف ورزی کی ،بھارت نے نیا الزام عائد کر دیا

چین نے سرحد کی خلاف ورزی کی ،بھارت نے نیا الزام عائد کر دیا

This post is also available in: English (English)

نئی دہلی۔(گیٹ نیوز) بھارت میں ایک نیا تنازع اٹھ کھڑا ہوا ہے اور وہ چین کی افواج کی بھارت حدود میں پیش قدمی کا ہے جس نے بھارت کی نیندیں اڑا کر رکھ دی ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ایجنسی ذرائع کا کہنا ہے کہ چین کی زمینی افواج نے ایک سے زائد مرتبہ بھارتی حدود میں پیش قدمی کی اور سرحد کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بھارت کی سرزمین پر آئے صرف یہی نہیں چین کے طیاروں نے بھی بھارتی ففضائی حدود میں دخل اندازی کی۔ان اطلاعات کے بعد بھارت میں بڑے پیمانے پر ہلچل مچ گئی ہے۔ واضح رہے کہ اس سے قبل بھارت کی بڑی سیاسی پارٹی کے رہنما ملائم سنگھ یادو کا کہنا ہے کہ بھارت کےلئے پاکستان سے بڑھ کر چین خطرناک ثابت ہو سکتا ہے اوراس لئے بھارت کو چین سے ہوشیار رہنے کی ضرورت ہے، انہوں نے مزید کہا کہ بھارت او ر چین کوملانے والی سرحد پر اکثر چین کی پیش قدمی تشویش کا باعث ہے جو کہ بھارت کےلئے خطرے کی گھنٹی ہے۔

 

سابقہ پوسٹ
اگلی پوسٹ

Check Also

Italy tourism destinations

عوام خوشی سے جھوم اٹھے،18سال کا ہوتے ہی مالا مال ہو جائیں گے

This post is also available in: English (English) نیو یارک۔(گیٹ نیوز) ترقی یافتہ اور ترقی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.