تازہ ترین
Home / پاکستان / کراچی / سیہون شریف دھماکہ تحقیقات ،کڑیو ں سے کڑیاں ملنے لگیں، پیپلز پارٹی کے رہنما گرفتار

سیہون شریف دھماکہ تحقیقات ،کڑیو ں سے کڑیاں ملنے لگیں، پیپلز پارٹی کے رہنما گرفتار

blast in sehwan sharif
سیہون۔(گیٹ نیوز) پاکستان میں ہونے والی حالیہ دہشتگردی کے بعد خفیہ ایجنسیوں نے دہشتگردوں اور ان کے سہولت کاروں کی پکڑ دھکڑ شروع کر دی ہے اورتازہ ترین اطلاعات کے مطابق سیہون شریف سانحے میں دہشتگردوں کے سہولت کاری کے شبہ میں پیپلز پارٹی کے دو رہنماوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے جن سے تحقیقات جاری ہیں۔مقامی جریدے کے مطابق منیر خان جمالی جنگوانی اورعبد العزیز جمالی حملانی ،چینی اور کمال خان یونین کونسل کے نمائندے ہیں اور دونوں کو دہشتگردوں کی سہولت کاری کے شبے میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ سیہون شریف سانحے کے بعد خفیہ اداروں نے تحقیقات کا دائرہ وسیع تر کر دیا ہے جس کے بعد سکیورٹی کو سخت کرتے ہوئے مشکوک افراد کی گرفتاری کا عمل بھی تیز کر دیا گیا ہے۔
سابقہ پوسٹ
اگلی پوسٹ

Check Also

mohammad zubair

گورنر سندھ بنتے ہی لیگی رہنما محمد زبیر بھی سچ اگلنے لگے،پانامہ کیس پر ہونے والا نقصان مان گئے

کراچی۔(گیٹ نیوز) پاکستان مسلم لیگ کے سینئر رہنما اور گورنر سندھ محمد زبیر نے نجی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.