تازہ ترین
Home / سیاسی / ایک اور جھوٹ پکڑا گیا، نواز شریف مشکلات کی دلدل میں پھنس گئے

ایک اور جھوٹ پکڑا گیا، نواز شریف مشکلات کی دلدل میں پھنس گئے

nawaz sharif caught by false report
اسلام آباد۔(گیٹ نیوز) حال ہی میں پاکستانی میڈیا پر ایک ایسی خبر گردش کرنے لگی جس میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان میں مقبول ترین رہنما نواز شریف ہیں اور بتایا گیا کہ یہ سروے آئی آر آئی کی جانب سے جانب سے پیش کی گئی ہے تاہم اب ایسا لگ رہا ہے کہ یہ بھی حکومت کی ایک چال تھی جو اب بے نقاب ہو گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل پاکستان کے سربراہ عادل گیلانی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ایسی کسی بھی رپورٹ کا انہیں کوئی علم نہیں ہے، انہوں نے مزید کہا کہ ایسی کوئی رپورٹ آئی آر آئی کی ویب سائیٹ یا کسی نامور جریدے نے بھی شائع نہیں کی۔ دوسری جانب مبصرین نے ان انکشافات کے بعد حیرانگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر یہ رپورٹ جھوٹی قرار پائی تو نواز شریف کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوتا چلا جائے گا۔
سابقہ پوسٹ
اگلی پوسٹ

Check Also

ishaq daar arrested

احتساب کا عمل چل نکلا، وزیر خزانہ اسحاق ڈار پر فرد جرم عائد کر دی گئی

اسلام آباد۔گیٹ نیوز۔ پاکستان میں احتساب کا عمل چل نکلا ہے اور سابق وزیر اعظم …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.