تازہ ترین
Home / سپورٹس / پشاور زلمی پی ایس ایل جیتنے کی صورت میں کیا کریگا ؟،جاوید آفریدی کے اعلان نے ہلچل مچا دی

پشاور زلمی پی ایس ایل جیتنے کی صورت میں کیا کریگا ؟،جاوید آفریدی کے اعلان نے ہلچل مچا دی

javed afridi  anuce big descion
پشاور۔(گیٹ نیوز) پاکستان سپر لیگ جیسے جیسے اپنے اختتامی مرحلے کی جانب گامزن ہے اس میں شائقین کی دلچسپی میں مزید اضافہ ہی ہوتا جا رہا ہے۔ پی ایس ایل کی دلچسپی کو مزید بڑھانے کیلئے پشاور زلمی فرنچائز کے مالک جاوید آفریدی نے کہا ہے کہ اگر وہ پی ایس ایل کا ٹائٹل جیت لیتے ہیں تو وہ ا س جیت کا جشن پشاور میں آرمی پبلک سکول کے بچوں کیساتھ منائیں گے، انہوں نے مزید کہا کہ پی ایس ایل اگر پاکستان میں ہو تو یہ اور بھی کامیابیاں حاصل کرے ۔ واضح رہے کہ اس سے قبل پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی اے پی ایس اور شوکت خانم کینسر ہسپتال کے بچوں کو دوبئی میں پی ایس ایل کے میچز دکھانے کیلئے بھی لے جا چکے ہیں۔
سابقہ پوسٹ
اگلی پوسٹ

Check Also

SAMMY WAS CRYING TO SEE THE GREAT HOSPITALITY AND LOVE OF PAKISTAN

ڈیرن سیمی بھی دین اسلام سے متاثر ہوگئے

پشاور۔(گیٹ نیوز) پاکستان سپر لیگ کی بدولت اگر کسی غیر ملکی کھلاڑی نے پاکستانیوں کے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.