تازہ ترین
Home / انٹرٹینمنٹ / کرینہ کپور کے شادی کے فیصلے نے گھر والوں کو بھی پریشان کر دیا

کرینہ کپور کے شادی کے فیصلے نے گھر والوں کو بھی پریشان کر دیا

This post is also available in: English (English)

kareena tells about marriage

ممبئی۔(گیٹ نیوز) بالی ووڈ کے اسٹارز جیسے دنیا بھر میں اپنی اداکاری کی وجہ سے مشہور ہو جاتے ہیں اس کےساتھ ساتھ اپنی نجی زندگی کی وجہ سے بھی خوب نام کماتے ہیں اور ان کی نجی زندگی بھی ایک فلمی کی کامیابی کے جیسی حیثیت اختیار کر جاتی ہے ۔ ویسے تو بالی ووڈ میں بہت سے خوبرو جوڑے دیکھنے کو ملتے ہیں لیکن ان میں سے ایک کرینہ کپور اور سیف علی خان کا ہے جنہوں نے اپنی ففلمی زندگی کے علاوہ جب شادی کی تو اس شادی کے خوب چرچے ہوئے ۔ حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران اس شادی کے بارے میں جب کرینہ کپور کے گھر والوں سے بات چیت کی گئی تو ان کی بہن کرشمہ کپور کا کہنا تھا کہ جب کرینہ کپور نے سیف علی خان کے ساتھ شادی کے بارے میں بتایا کہ میں سیف علی خان کےساتھ شادی کرنے جا رہی ہوں تو ان کےساتھ ساتھ ان کے گھر والے بھی بہت حیران ہوئے تھے اور انہیں سنبھلنے میں کچھ وقت لگالیکن تھوڑے ہی وقت میں وہ نارمل ہوئے اور انہوں نے کرینہ کے اس فیصلے میںپھر اس کا ساتھ دیا اور اس کی وجہ یہ تھی کہ کرینہ خود ایک سمجھدار لڑکی ہے۔

 

سابقہ پوسٹ
اگلی پوسٹ

Check Also

mahnoor baloch viral pics

ماہ نور بلوچ کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں

This post is also available in: English (English) لاہور۔(گیٹ نیوز) ان دنوں سوشل میڈیا پر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.