تازہ ترین
Home / انٹرٹینمنٹ / ماہ نور بلوچ کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں

ماہ نور بلوچ کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں

This post is also available in: English (English)

mahnoor baloch viral pics

لاہور۔(گیٹ نیوز) ان دنوں سوشل میڈیا پر ہر طرف ماہ نور بلوچ کی تصاویر کا ہی چرچا ہے جنہیں دیکھ کر سب دنگ رہ گئے ہیں کہ ماہ نور بلوچ ابھی بھی کسی نوجوان لڑکی سے کم نظر نہیں آتیں اور لوگوں نے یہ سوال اٹھایا کہ آخر ماہ نور بلوچ کیا کھاتی ہیں کہ ایک لمبے عرصے تک شوبز انڈسٹری میں رہنے کے باوجود وہ ابھی تک بلکل جوان نظر آتی ہیں۔ یقینا یہ تصاویر دیکھ کر آپ کے ذہن میںبھی یہی سوال اٹھے گا۔

 

سابقہ پوسٹ
اگلی پوسٹ

Check Also

film director quit showbiz for preach

نامور ہدایتکار نے فلم انڈسٹری چھوڑ کر تبلیغ پر جانے کا فیصلہ کر لیا

This post is also available in: English (English) پشاور۔(گیٹ نیوز) کہتے ہیں جب انسان کو …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.