تازہ ترین
Home / ویڈیوز / توبہ استغفار، بدبخت شخص کی کعبہ کے بلکل قریب آگ لگانے کی کوشش،ویڈیو دیکھیں

توبہ استغفار، بدبخت شخص کی کعبہ کے بلکل قریب آگ لگانے کی کوشش،ویڈیو دیکھیں

This post is also available in: English (English)

مکہ۔(گیٹ نیوز) مکہ مکرمہ میں خانہ کعبہ کے بلکل قریب ایک شخص نے آگ لگانے کی کوشش
کی جس کے متعلق مختلف رائے سامنے آ رہی ہیں ، جن میں بتایا جا رہا ہے کہ اس شخص نے کعبہ کے پاس خود کو آگ لگانے کی کوشش کی جبکہ ایک عینی شاہد کا کہنا ہے کہ طواف کے دوران اس نے دیکھا کہ ایک شخص خود پر پیٹرول چھڑک رہا ہے اورغلاف کعبہ پر بھی اس نے پیٹرول ڈالا لیکن اس نے اس شخص کو دبوچ لیا اور پولیس کو بتایا جنہوں نے اس فورا قابو میں کر لیا،بعدا زاں اس شخص سے تحقیقات کیلئے بیورو آفس منتقل کر دیا گیا ۔ اس حوالے سے سوشل میڈیاپر صارفین نے سخت غم و غصے کا اظہار کیا۔ دوسری جانب اس شخص سے تحقیقات کا عمل شروع کر دیا گیا ہے تاہم اس موقع پر کسی قسم کا کوئی نقصان نہیں ہوا۔
اس واقعے کی ویڈیو
آپ یہاں بھی دیکھ سکتے ہیں ۔
ابتدائی تحقیقات میں سعودی فورسز کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ اس واقعہ کے بعد بہت سی افواہیں گردش کر رہی ہیں تاہم اس شخص کا ذہنی توازن درست نہیں ہے۔

سابقہ پوسٹ
اگلی پوسٹ

Check Also

سپریم کورٹ کا فیصلہ نہیں مانیں گے، ن لیگ نے فیصلہ کر لیا

This post is also available in: English (English)

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.