تازہ ترین
Home / صحت / مرد حضرات پیرا سیٹا مول استعمال مت کریں ورنہ بہت بڑا نقصان ہو گا

مرد حضرات پیرا سیٹا مول استعمال مت کریں ورنہ بہت بڑا نقصان ہو گا

use if peracetamol tablet

نیو یارک۔(گیٹ نیوز) ویسے تو تمام ادویات انسان کی بہتری کےلئے ہی بنائی جاتی ہیں لیکن ان میں سے کچھ ادوات ایسی بھی ہوتی ہیں جن کا استعمال نازک صورتحال میں ہی کرنا ہوتا ہے اس لئے ادویات پر یہ تحریر لکھی ہوتی ہے کہ دوا ڈاکٹر کی ہدایت کے بغیر مت کھائیں اور حال ہی میں آنے والی ایک جدید تحقیق نے ایک بار پھر یہ بات ثابت کر دی ہے کہ ادویات لینے سے پہلے ڈاکٹر سے مشورہ ضروری ہے۔ جدید تحقیق میں عام طور پر استعمال ہونے والی گولی پیرا سیٹا مول کے بارے میں بتایا گیا اور بتایا گیا کہ یہ گول مردوں کےلئے نقصان دہ ثابت ہو سکتی ہے حتی کہ انہیں بانجھ بنا سکتی ہے، تحقیق میں بتایا گیا کہ بہت سے عورتوں اور مردوں پر اس کا استعمال کیا گیا جس کے نتائج خوفناک تھے اور اس گولی نے عورتوں کی نسبت مردوں پر زیادہ برے اثر ڈالے اوریہاں تک کہ مردوں میں بانجھ پن کا بھی باعث بن سکتی ہے اسلئے اسے ڈاکٹر کے مشورے کے بغیر ہر گز استعمال مت کریں۔

 

سابقہ پوسٹ
اگلی پوسٹ

Check Also

baby birth

حاملہ خاتون کا لڑکا ہو گا یا لڑکی ؟ نئی تحقیق نے مسئلہ حل کر دیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.