تازہ ترین
Home / صحت / میو ہسپتال میں نئی تاریخ رقم،جسم کا اہم عضو کٹ جانے پر دوبارہ جوڑ دیا گیا

میو ہسپتال میں نئی تاریخ رقم،جسم کا اہم عضو کٹ جانے پر دوبارہ جوڑ دیا گیا

surgery in meo hospital

لاہور۔(گیٹ نیوز) لاہور میو ہسپتال میں ایک ایسا مریض آیا جس کے ساتھ حادثے کے بعد اس کے جسم کا اہم ترین عضو ایک شاپر میں لایا گیا، ارشد ولد منشا نامی مریض کا ہاتھ پر نٹنگ پریس مشین میں آنے کے باعث جسم سے الگ ہو گیا اور اسے ہسپتال لاتے ہوئے ہاتھ شاپر میں لایا گیا لیکن ڈاکٹرز کے بروقت سرجری کے باعث ہاتھ کو دوبارہ بازو کیساتھ جوڑ دیا گیا ، ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ یہ اپنی نوعیت کا ایک الگ اور کھٹن تجربہ تھا لیکن ڈاکٹرز نے اسے کامیاب بنایا، انہوں نے مزید کہا کہ اب دیکھنا یہ ہے کہ خون کی روانی ٹھیک رہتی ہے یا نہیں، اس کیساتھ ساتھ انہوں نے بتایا کہ تین ماہ بعد اسکا دوبارہ سے آپریشن ہو گا جب نبض اور پٹھوں کو آپس میں جوڑا جائے گا اور انہیں یقین ہے کہ مریض کا ہاتھ کام کرنے کے قابل ہو جائے گا۔

سابقہ پوسٹ
اگلی پوسٹ

Check Also

nose hair problem

جسم کے اس حصے سے بال اکھاڑنا آپ کےلئے موت کا باعث بھی بن سکتا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.