تازہ ترین
Home / ورلڈ / کیا کوئی ماں اپنی بیٹی کےساتھ ایسا بھی کر سکتی ہے؟ شرم کی ساری حدیں پار کر دیں

کیا کوئی ماں اپنی بیٹی کےساتھ ایسا بھی کر سکتی ہے؟ شرم کی ساری حدیں پار کر دیں

This post is also available in: English (English)

life in dubai

دوبئی۔(گیٹ نیوز) تنگ دستی اور برے حالات انسان کو ضرور مجبور اور لاچار کر دیتے ہیں لیکن یہ بھی انسان پر ایک آزمائش ہوتی ہے کہ وہ ایسے حالات سے کیسے نکلتا ہے اور کیسے راستے اختیار کرتا ہے ان مشکلات سے پیچھا چھڑانے کےلئے ۔اسی طرح کے حالات کا سامنا پاکستان کی ماں بیٹی کو کرنا پڑا لیکن ان حالات میں ماں نے ایسا شرمناک قدم اٹھا یا جو کوئی سوچ بھی نہیں سکتا۔نام ظاہر نہ کرنے کی صورت میں لڑکی نے تمام تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ اس کی ماں نے اسے جسم فروشی کا دھندہ کرنے پر مجبور کیا،دوبئی میں ایک بیوٹی سیلون میں کام کے بہانے مجھے ملک سے باہر لے گئی اور وہاں مجھ سے یہ مکروہ دھندہ کرنے پر دباﺅ ڈالا اور اب حالات یہ ہیں کہ وہ حاملہ ہو چکی ہے، اس واقعے کے منظر عام پر آنے کے بعد دوبئی پولیس حرکت میں آئی اور ماں بیٹی کو گرفتار کر لیا جس پر ماں نے موقف اپنایا کہ اس نے قرض کی ایک بڑی رقم ادا کرنی تھی جس کی وجہ سے وہ یہ کام کرنے پر مجبور ہو گئی۔

 

سابقہ پوسٹ
اگلی پوسٹ

Check Also

Italy tourism destinations

عوام خوشی سے جھوم اٹھے،18سال کا ہوتے ہی مالا مال ہو جائیں گے

This post is also available in: English (English) نیو یارک۔(گیٹ نیوز) ترقی یافتہ اور ترقی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.