تازہ ترین
Home / کاروبار / اب ہر پاکستانی کے پاس موٹر سائیکل ہو گی

اب ہر پاکستانی کے پاس موٹر سائیکل ہو گی

meezan bank motor byc

لاہور۔(گیٹ نیوز) پاکستان میں اسلامی بنکنگ کا جانا پہچانا نام میزان بنک نے ایسی سکیم متعارف کرا دی ہے کہ اب ہر پاکستانی کے پاس موٹر سائیکل ہو گی جسے وہ میزان بنک کی اس نئی سکیم کے ذریعے با آسانی حاصل کر سکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق میزان بنک نے نامور کار ساز اور موٹر سائیکل ساز کمپنی سوزوکی کے اشتراک سے ایک شاندار اسکیم متعارف کرائی ہے جس میں کوئی بھی صارف میزان بنک جا کر ایک ،دو یا تین سال کی آسان اقساط پر سوزوکی موٹر سائیکل حاصل کر سکے گا۔ اس اسکیم سے متعلق مزید معلومات کےلئے ان نمبرز پر کال بھی کی جا سکتی ہے:111.331.331،111-331-332۔

 

سابقہ پوسٹ
اگلی پوسٹ

Check Also

royal service in pakistan

غریبوں کی سنی گئی، لگثر ی بس اور کرایہ صرف ایک روپیہ

One comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.