تازہ ترین
Home / انٹرٹینمنٹ / اسٹیج اداکارہ ندا چوہدری کی ایسی حرکت کے آپکو غصہ بھی آئے او ر دکھ بھی ہو

اسٹیج اداکارہ ندا چوہدری کی ایسی حرکت کے آپکو غصہ بھی آئے او ر دکھ بھی ہو

This post is also available in: English (English)

nida chudhry running away

لاہور۔(گیٹ نیوز) پاکستا ن میں یہ عام رائے پائی جاتی ہے کہ حکومت کی طرف سے جو بھی ٹیکس عائد کیئے جاتے ہیں ان کا بوجھ ایک عام اور غریب افراد پر ہی آتا ہے ،امیر اور اسرورسوخ والے افراد ٹیکس ادا نہیں کرتے اور ایسی ہی ایک مثال شوبز کی دنیا سے بھی سامنے آ گئی ہے۔ اسٹیج اداکارہ ندا چوہدری جو کہ صرف 16دنوں میں 5لاکھ روپے کما لیتی ہیں ،انہوں نے ٹیکس سے بچنے کےلئے اپنی سالانہ آمدنی صرف ڈھائی لاکھ ظاہر کی جبکہ اس سے کئی گناہ زیادہ وہ صرف ایک ماہ میں ہی کما لیتی ہیں،محکمہ ایکسائز اور ٹیکسیشن کے ذرائع نے جب اس حوالے سے تحقیق کی تو یہ بات سامنے آئی کہ اپنی آمدن کے علاوہ اداکارہ نے حال ہی میں ایک لینڈ کروزر گاڑی اور جوہر ٹاﺅن میں ایک بڑی کوٹھی بھی خریدی جسے کاغذوں میں ظاہر ہی نہیں کیا گیا،صرف یہی نہیں بلکہ سال 2011سے 2016تک کے ٹیکس گوشواروں میں ان کے نام ہی نہیں نظر آ رہے کہ انہوں نے ٹیکس ادا کیا ہو جس کی وجہ سے انہیں جرمانے کے طور پر 1کروڑ 60لاکھ روپے انکم ٹیکس عائد کر دیا گیا ہے۔

 

سابقہ پوسٹ
اگلی پوسٹ

Check Also

film director quit showbiz for preach

نامور ہدایتکار نے فلم انڈسٹری چھوڑ کر تبلیغ پر جانے کا فیصلہ کر لیا

This post is also available in: English (English) پشاور۔(گیٹ نیوز) کہتے ہیں جب انسان کو …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.