تازہ ترین
Home / سائنس اور ٹیکنالوجی / اب سفر کرنا اور بھی آسان ہو گیا،صرف 15روپے لگیں گے

اب سفر کرنا اور بھی آسان ہو گیا،صرف 15روپے لگیں گے

cargar service in pakistan

اسلام آباد۔(گیٹ نیوز)پاکستان اب دن بدن ترقی کی جانب گامزن ہے اور اس کے شہر شہر میں ایسی سروسز متعارف کرائی جا رہی ہیں جس کی وجہ سے شہریوں کو بھرپور سہولتیں مل رہی ہیں اور اسی طرح کی ایک سروس اسلام آباد میں متعارف کرا دی گئی ہے جو کہ نہایت سستی اور عام آدمی کی پہنچ میں ہو گی، اسلام آباد میں سفری سہولیات تو موجود ہیں لیکن لوگوں کو اکثر یہ شکایت رہتی ہے کہ یہ سہولیات عام آدمی کےلئے مہنگی ہیں اور اسی وجہ سے اب اسلام آباد میں موٹر سائکل ٹیکسی کی طرز پر ایک سروس متعارف کرا دی گئی ہے جس کا نام کارگر رکھا گیا ہے، کارگر کمپنی کے سی ای او نے بتایا کہ اس سروس کا مقصد عوام کو بہتر اور سستی سفری سہولت مہیا کرنا ہے اور اس سہولت کے ذریعے عام شخص صرف 15روپے فی کلو میٹر کے تحت سفر کر سکے گا اور کارگر کی سروس میں مسافر فرد کی حفاظت کےلئے بھی ہیلمٹ دیا جائے گا اور جلد ہی اوبر کی طرز پر ایک ایپ بھی متعارف کرا دی جائے گی۔

 

سابقہ پوسٹ
اگلی پوسٹ

Check Also

rain in lahore

گرمی سے گھبرائی عوام کیلئے خوشخبری، بارشوں کے سلسلے سے گرمی نظر نہ آئے گی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.