تازہ ترین
Home / سیاسی / حسین نواز اسلام آباد میں شاپنگ کیلئے گئے تو لوگوں کا ان کیساتھ سلوک نے مثال قائم کر دی

حسین نواز اسلام آباد میں شاپنگ کیلئے گئے تو لوگوں کا ان کیساتھ سلوک نے مثال قائم کر دی

This post is also available in: English (English)

panama leaks exposed hussain nawaz
اسلام آباد۔(گیٹ نیوز) پاکستان میں شریف فیملی پر کرپشن کے الزام کے بعد جن لوگوں کو وزیر اعظم نواز شریف کے خاندان کا علم نہیں تھا اب وہ سب بھی ان کی فیملی کو جان گئے ہیں اور اس کا اندازہ اس بات سے بھی لگایا جا سکتا ہے جس کے بارے میں سینئر اینکر پرسن کامران شاہد نے بتایا کہ حسین نواز کرپشن کے کیس کے بعد اتنے مشہو ر ہو چکے ہیں کہ اب وہ باہر جاتے ہیں تو لوگوں نے انہیں ہیرو سمجھنا شروع کر دیا ہے ، اور حال ہی میں جب وہ اسلام آباد میں ایک شاپنگ مال میں گئے تولوگوں نے ان کے ساتھ سیلفیاں بھی بنوائیں ، اینکر پرسن نے اس بات پر حیرانی کا اظہار کیا کہ لوگوں کا ایسا رویہ واقعی حیرانگی کا باعث تھا کیونکہ پانامہ کیس میں حسین نواز نامزد ہیں لیکن اس کے باوجود لوگوں نے ایسے سیلفیاں بنوائیں جیسے وہ کرکٹ ہیرو ہیں۔
سابقہ پوسٹ
اگلی پوسٹ

Check Also

ishaq daar arrested

احتساب کا عمل چل نکلا، وزیر خزانہ اسحاق ڈار پر فرد جرم عائد کر دی گئی

This post is also available in: English (English) اسلام آباد۔گیٹ نیوز۔ پاکستان میں احتساب کا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.