تازہ ترین
Home / اسلامک / لوگوں نے حد کر دی، عمرہ کرتے ہوئے بھی باز نہ آئے

لوگوں نے حد کر دی، عمرہ کرتے ہوئے بھی باز نہ آئے

This post is also available in: English (English)

peoples in mecca

ریاض۔(گیٹ نیوز) حالیہ دورمیں سیلفی کے جنون نے ہر چھوٹے بڑے پر اپنا جادو کر دیا ہے اور کہیں بھی لوگ سیلفی لینے کا موقع نہیں جانے دیتے اور ایسا ہی کچھ عمرہ کرنے کے دوران بھی ہو رہا ہے۔سعودی عرب کے مقامی اخبار کے مطابق لوگوں کے سیلفی کے جنون نے عمرہ زائرین کےلئے مشکلات پیدا کر دی ہیں ،طواف کرتے ہوئے اکثر لوگ خانہ کعبہ کےساتھ سیلفی لینے کےلئے تھوڑی دیر کےلئے رکتے ہیں تو ان کے پیچھے آنے واپے افراد کے لئے بہت مشکل پیدا ہو جاتی ہے،اس حوالے سے مذہبی رہنماﺅں کا کہنا ہے کہ ایسا کام جو عبادت سے توجہ ہٹانے کا باعث بنے اس کی دین میں ممانعت ہے اس لئے اس سے باز ہی رہنا چاہئے۔

 

سابقہ پوسٹ
اگلی پوسٹ

Check Also

blind child recite quran

باپ نے ایک آیت سنانے کو کہا نابینا بچے نے پورا قرآن سنانا شروع کر دیا

This post is also available in: English (English)

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.