تازہ ترین
Home / اسلامک / غلاف کعبہ ،کیسے تیار ہوتا ہے اور کتنا سونا چاندی استعمال ہوتا ہے ؟ تفصیلات آپ بھی جانیے

غلاف کعبہ ،کیسے تیار ہوتا ہے اور کتنا سونا چاندی استعمال ہوتا ہے ؟ تفصیلات آپ بھی جانیے

cover of kaaba

مکہ۔(گیٹ نیوز) خانہ کعبہ مسلمانوں کےلئے ایک مقدس ترین مقام سمجھا جاتا ہے اور ہر مسلمان کی یہ خواہش ہوتی ہے کہ اپنی زندگی میں وہ ایک مرتبہ ضرورکعبہ کا طواف کرے ۔ اس دوران کچھ ایسے بھی خوش قسمت ہوتے ہیں جو غلاف کعبہ کو تبدیل ہونے کا نظارہ بھی دیکھتے ہیں ، غلاف کعبہ کو ہر سال 9ذی الحج کو تبدیل کیا جاتا ہے اور سارا سال غلاف کعبہ کی تیاری ہوتی ہے جس کےلئے 700کلو گرام خالص ریشم اور120کلو گرام سونے اور چاندی کے دھاگے استعمال کیئے جاتے ہیں۔ غلاف کعبہ کے 47حصے ہوتے ہیں اور ہر حصہ 14میٹر لمبا اور101سینٹی میٹرچوڑا ہوتا ہے، غلاف کعبہ کو تبدیل کرنے کا عمل فجر کے بعد شروع ہوتا ہے اور اس دوران کعبہ کو غسل بھی دیا جاتا ہے اور عصر تک یہ عمل مکمل کر لیا جاتا ہے۔

سابقہ پوسٹ
اگلی پوسٹ

Check Also

shaban moon sighted

شعبان کا چاند۔۔ ملک میں شب برأت کس دن ہو گی؟ اعلان ہو گیا

لاہور۔(گیٹ نیوز) پاکستان میں تمام مسلمانوں کیلئے خوشی کی خبر اس وقت دی گئی جب …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.