تازہ ترین
Home / سپورٹس / مفت خوری کا خاتمہ، پیسے دو اور ٹکٹ لو،وزیر اعظم اور آرمی چیف بھی

مفت خوری کا خاتمہ، پیسے دو اور ٹکٹ لو،وزیر اعظم اور آرمی چیف بھی

sethi on PSL tickets
لاہور۔(گیٹ نیوز) پاکستان سپر لیگ کا جادو سر چڑھ کر بول رہا ہے اور ہر پاکستانی کی زبان پر ان دنوں لاہور میں پی ایس ایل فائنل کا ہی چرچہ ہے اور پی ایس ایل کے ٹکٹس کا اعلان ہونے کے بعد کرکٹ شائقین ٹکٹ حاصل کرنے کی دوڑ میں لگ گئے ہیں لیکن واضح رہے کہ اس مرتبہ کسی کو ٹکٹ مفت میں نہیں ملنے والا۔ اس حوالے سے چئیر مین پی ایس ایل نجم سیٹھی نے میڈیا کیساتھ گفتگو میں کہا کہ حتی کہ وزیر اعظم نواز شریف نے بھی کہا ہے کہ وہ ٹکٹ مفت میں نہیں لیں گے اور اس کے ساتھ ساتھ جی ایچ کیو اور وزیر اعلی کی طرف سے بھی پیغام موصول ہوا ہے کہ وہ اپنے ٹکٹس کی ادائیگی ضرور کریں گے یعنی مفت میں میچ دیکھنے کا موقع اس مرتبہ وی آئی پیش کو بھی نہیں ملے گا۔
سابقہ پوسٹ
اگلی پوسٹ

Check Also

SAMMY WAS CRYING TO SEE THE GREAT HOSPITALITY AND LOVE OF PAKISTAN

ڈیرن سیمی بھی دین اسلام سے متاثر ہوگئے

پشاور۔(گیٹ نیوز) پاکستان سپر لیگ کی بدولت اگر کسی غیر ملکی کھلاڑی نے پاکستانیوں کے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.