تازہ ترین
Home / پاکستان / پشاور / جو پاکستان کی تاریخ میں کبھی نہ ہو سکا، وہ عمران خان نے کر دکھایا

جو پاکستان کی تاریخ میں کبھی نہ ہو سکا، وہ عمران خان نے کر دکھایا

kpk govt toke a huge step
imran khan
پشاور۔(گیٹ نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے چئیر مین عمران خان نے خیبر پختونخوا میں ایسا انقلابی کام کر دکھایا ہے جو اس سے قبل پاکستان کی تاریخ میں کوئی نہ کر سکا۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا کے ہر سکول میں بچوں کو اب قرآن پاک کی تعلیم بھی دی جائے گی، رپورٹس کے مطابق یہ فیصلہ عمران خان کی خواہش پر کیا گیا جنہوں نے کے پی کے حکومت کو ہدایات دیں کہ ہر سکو ل میں بچوں کو قرآن کی تعلیم کو لازم قرار دیا جائے۔ واضح رہے کہ یہ اقدام سرکاری اور نجی دونوں سکولوں کیلئے ہے اور اب تمام سکولوں میں نصابی تعلیم کیساتھ ساتھ قرآن کی تعلیم بھی دی جائے گی۔
سابقہ پوسٹ
اگلی پوسٹ

Check Also

para chinar blast

جمعہ کے دن خوفناک دھماکہ،ہلاکتوں سے ہر آنکھ اشکبار ہو گئی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.