تازہ ترین
Home / انٹرٹینمنٹ / اداکارہ ریما نے اسلام چھوڑ کر عیسائی مذہب اختیار کر لیا ٹویٹر پر تصدیق بھی کردی

اداکارہ ریما نے اسلام چھوڑ کر عیسائی مذہب اختیار کر لیا ٹویٹر پر تصدیق بھی کردی

This post is also available in: English (English)

reema joins christianity

واشنگٹن۔(گیٹ نیوز) شوبز کے حوالے سے ایک اہم خبر منظر عام پر آ گئی ۔اطلاعات کے مطابق سال 2010 میں ”مس امریکا“ کا ٹائٹل جیتنے والی قابل اعتراض تصاویر کے حوالے سے مشہور مسلمان اداکارہ اور ماڈل نے اسلام چھوڑکر عیسائیت قبول کرلی ہے۔ اداکارہ ریما کے قریبی ذرائع کے مطابق ارب پتی عیسائی موسیقار کیساتھ طویل تعلقات کے بعد اب انہوں نے شادی کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ جبکہ ریما نے ٹویٹر پر اس بات کی تصدیق بھی کردی ہے۔واضح رہے کہ اداکارہ ریما فقیہ لبنان کے ایک شیعہ خاندان میں پیدا ہوئیں۔ لبنان کی خانہ جنگی سے تنگ آکر ان کے والدین حسین اور نادیہ پورے خاندان سمیت امریکا منتقل ہوگئے۔ یاد رہے کہ فقیہ کو یہ اعزاز حاصل تھا کہ وہ پہلی مسلمان خاتون تھی جس نے امریکا میں مقابلہ حسن جیتا۔

 

سابقہ پوسٹ
اگلی پوسٹ

Check Also

film director quit showbiz for preach

نامور ہدایتکار نے فلم انڈسٹری چھوڑ کر تبلیغ پر جانے کا فیصلہ کر لیا

This post is also available in: English (English) پشاور۔(گیٹ نیوز) کہتے ہیں جب انسان کو …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.